Monday, 18 January 2016

dua : poetess arwa sajjal

دعا
خدا وندا !
عطا حرف سخن کر وہ
کہ میں وہ لفظ لکھ پاؤں
محرما کم سخن کو جو
جکڑ لیں اپنے پنجے میں 
جو ہوں اس روح کا ساحر
اگر وہ دائرے سے باہر جھانکے تو
وہ تحریر اسکے پاءوں کی
زنجیر بن جائے
بھلا کے ساری دنیا کو
ع-ش-ق کی---یا رب
سبھی رمزیں سمجھ پائے
فقط میرا وہ ہو پائے

اروی سجل

*************

No comments:

Post a Comment